Wednesday , September 26 2018
Home / جرائم و حادثات / ٹیلی ویژن گرنے سے کمسن کی موت

ٹیلی ویژن گرنے سے کمسن کی موت

حیدرآباد /22 مئی ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ کے علاقہ میں ایک 4 سالہ کمسن لڑکا ٹی وی اوپر گرنے سے فوت ہوگیا۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس کے مطابق 4 سالہ ویراٹ وڈیرا جو پرگتی نگر علاقہ کے ساکن ویشال وڈیرا کا بیٹا تھا ۔ گذشتہ ماہ لڑکا ٹیلی ویژن کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جس کی علاج کے دوران کل رات موت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقی

حیدرآباد /22 مئی ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ کے علاقہ میں ایک 4 سالہ کمسن لڑکا ٹی وی اوپر گرنے سے فوت ہوگیا۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس کے مطابق 4 سالہ ویراٹ وڈیرا جو پرگتی نگر علاقہ کے ساکن ویشال وڈیرا کا بیٹا تھا ۔ گذشتہ ماہ لڑکا ٹیلی ویژن کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جس کی علاج کے دوران کل رات موت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT