Tuesday , September 25 2018
Home / ہندوستان / ٹیم انڈیا کو وزیراعظم کی مبارکباد

ٹیم انڈیا کو وزیراعظم کی مبارکباد

نئی دہلی ، 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی، جس نے ویسٹ انڈیز کو پرتھ (آسٹریلیا) میں منعقدہ ورلڈ کپ گروپ لیگ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنمنٹ کے کوارٹر فائنلس میں رسائی حاصل کرلی۔ وزیر اعظم نے ٹیم انڈیا کی جیت پر ٹوئٹ میں کہا کہ کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی پر مبارکباد پ

نئی دہلی ، 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی، جس نے ویسٹ انڈیز کو پرتھ (آسٹریلیا) میں منعقدہ ورلڈ کپ گروپ لیگ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنمنٹ کے کوارٹر فائنلس میں رسائی حاصل کرلی۔ وزیر اعظم نے ٹیم انڈیا کی جیت پر ٹوئٹ میں کہا کہ کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی پر مبارکباد پیش ہے۔ نیلے لباس والی ٹیم نے ابھی تک ٹورنمنٹ میں شاندار کھیلا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT