Thursday , December 13 2018

ٹیٹ فیس ادخال کی آج آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ ٹیچرس اہلیتی امتحان ٹیٹ میں شرکت کیلئے فیس کے ادخال کی آخری تاریخ 22 جون ہے اور فیس کے ادخال کے بعد فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 23 جون ہے ۔ اور امتحان 23 جولائی کو مقرر ہے ۔ اس کیلئے بی ایڈ اور لینگویج پنڈت امیدوار ٹیٹ پرچہ دو کیلئے اہل ہیں ۔ اور ڈی ایڈ امیدوار پرچہ I کیلئے اہل ہیں ۔ داخلہ کی معلومات رہنمائی کے لیے اور نوٹس ٹسٹ میٹریل کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT