Saturday , August 18 2018
Home / دنیا / ٹیپوسلطان کے ہتھیاروں کا نیلام

ٹیپوسلطان کے ہتھیاروں کا نیلام

لندن ۔ /12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ٹیپو سلطان کے شاندار ہتھیاروں اور زرہ بکتر کا لندن میں آئندہ میں نیلام کیا جائے گا ۔ وہ ریاست میسور کے سابق حکمراں تھے ۔ اس نیلام میں جڑاویں تلواریں کشیدہ کاری کی ہوئی تیریں بھی شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT