Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس اہلیتی امتحان ، ٹیٹ کے ہال ٹکٹ کی اجرائی

ٹیچرس اہلیتی امتحان ، ٹیٹ کے ہال ٹکٹ کی اجرائی

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جنوری : (سیاست نیوز) : ٹیچرس کے اہلیتی امتحان اے پی ٹٹ 9 فروری کو مقرر ہے ۔ اس کے ویب سائٹ سے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا ۔ یہ امتحان دو پرچوں پیپر I ، اور پیپر II ، 150-150 نشانات کا ہوتا ہے ۔ کامیابی کے لیے عام زمرہ ’ او سی ‘ میں 60 فیصد نشانات90 نشانات لانا ہوگا ۔ یہ امتحان انگلش اور اردو میں ہوتا ہے ۔ اس کے نوٹس ، ٹسٹ میٹرئیل اور

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جنوری : (سیاست نیوز) : ٹیچرس کے اہلیتی امتحان اے پی ٹٹ 9 فروری کو مقرر ہے ۔ اس کے ویب سائٹ سے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا ۔ یہ امتحان دو پرچوں پیپر I ، اور پیپر II ، 150-150 نشانات کا ہوتا ہے ۔ کامیابی کے لیے عام زمرہ ’ او سی ‘ میں 60 فیصد نشانات90 نشانات لانا ہوگا ۔ یہ امتحان انگلش اور اردو میں ہوتا ہے ۔ اس کے نوٹس ، ٹسٹ میٹرئیل اور ماڈل پیپر کتابی شکل میں دفتر سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس سے حاصل کرسکتے ہیں ۔ اتوار 2 فروری کو دو بجے دن محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر ٹٹ کا گائیڈنس لکچر پروگرام اور ماڈل ٹسٹ ہوگا ۔ تمام امیدوار وقت پر شرکت کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT