Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس اہلیتی امتحان ٹیٹ کی کوچنگ

ٹیچرس اہلیتی امتحان ٹیٹ کی کوچنگ

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : ٹیٹ ٹیچرس اہلیتی امتحان کے سوشیل اسٹڈیز اور بیالوجیکل سائنس انگلش میڈیم امیدواروں کیلئے خصوصی کوچنگ کلاسیس رکھی گئی ہے ۔ ماہر اور دیرینہ تجربہ کار لکچررس کے خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔ معلومات کیلئے 9347037535 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT