Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس کی جائیدادوں پر 6 ماہ کے اندر تقررات کی ہدایت

ٹیچرس کی جائیدادوں پر 6 ماہ کے اندر تقررات کی ہدایت

حیدرآباد ۔ 28 ۔ مئی : ( این ایس ایس): ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری نے آج کہا کہ حکومت آئندہ 6 ماہ میں ٹیچرس کی مخلوعہ جائیدادوں کو مکمل کرے گی ۔ کستوربا اسکول کی عمارت کی خستہ حالی پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے وزیر تعلیم کڈیم سری ہری نے کہا کہ اس اسکول میں زائد کمروں کی تعمیر ، بیت الخلاء و دیگر سہولتوں کو فوری فراہم کی جائے ۔ انہوں نے محبوب نگر ضلع کلکٹر سری دیوی کو ہدایت دی کہ وہ ای ای کو فوری معطل کردیں ۔ سری ہری نے تمام عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ تعلیمی سال کے آغاز سے قبل تمام تعلیمی اداروں کا معائنہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT