Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس کے امتحان ٹیٹ کے لیے دفتر سیاست میں ماہرین کے لکچرس

ٹیچرس کے امتحان ٹیٹ کے لیے دفتر سیاست میں ماہرین کے لکچرس

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس کے اہلیتی امتحان ٹیٹ میں شریک ہونے والے امیدواروں کے لیے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اتوار کو 12 بجے دن تا 4 بجے ماہرین کے لکچرس کلاسس رکھی گئی ہیں ۔ کلیم صدیقی تعلیمی نفسیات محمد محبوب اردو تدریس ، عبدالرشید میتھاڈالوجی اور ایم اے حمید امتحانی ٹیکنیک پر لکچر دیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT