Tuesday , May 22 2018
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس کے تقررات ، آن لائن ادخال فارم کی آخری تاریخ میں توسیع

ٹیچرس کے تقررات ، آن لائن ادخال فارم کی آخری تاریخ میں توسیع

حیدرآباد ۔ 24 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس کے تقررات کے لیے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے تحت فارم کے ادخال کی آخری تاریخ میں 30 نومبر سے توسیع کی جاکر 15 دسمبر تک مقرر کی گئی ہے ۔ ٹی ایس پی ایس سی کے ویب سائٹ میں اون ٹائم رجسٹریشن کرواتے ہوئے آن لائن فارم آن لائن داخل کرنا ہے ۔ ٹیٹ میں کامیابی کی شرط ہے اور اعلامیہ کے مطابق 31 اضلاع دئیے گئے ۔ اب عدلیہ نے 10 اضلاع سابقہ کے مطابق تقررات کے احکامات دئیے جائیں گے ۔ اس ضمن میں ٹیچرس کے تقررات کا امتحان کا گائیڈنس پروگرام اتوار 26 نومبر 11 بجے سیاست گولڈن جوبلی ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT