Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیچرس کے تقررات کیلئے رہنمایانہ ہدایت جاری

ٹیچرس کے تقررات کیلئے رہنمایانہ ہدایت جاری

ٹی ایس پی ایس سی کے تحت مسابقتی امتحانات
حیدرآباد 15 اکٹوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں ٹیچرس کے تقررات کے لئے پبلک سرویس کمیشن کے تحت امتحانات ہونے والے ہیں۔ حکومت نے جی او ایم ایس نمبر 25 جاری کرتے ہوئے رہنمایانہ نکات بتائے ۔ ایک امتحان کمیشن لے گا اور تقررات ہوں گے۔ ضلع واری فہرست بھی دی گئی۔ امکان ہے کہ ٹیچرس کے 8739 پوسٹ پر تقررات یقینی ہوجائیں گے۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال میں ایم اے حمید نے اس پر گائیڈنس لکچر دیا اور بی ایڈ امیدوار اپنے نام رجسٹریشن شام 4 تا 7 بجے کروائیں۔

TOPPOPULARRECENT