Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیکس پالیسیوں کیخلاف لاری مالکین کا تلنگانہ میں آج اور کل بند

ٹیکس پالیسیوں کیخلاف لاری مالکین کا تلنگانہ میں آج اور کل بند

حیدرآباد 8اکتوبر(یواین آئی )جی ایس ٹی ، روزانہ کی بنیاد پر ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ، شاہراہوں پر وصول کئے جانے والے ٹیکس کی پالیسیوں کے خلاف 9اور10اکتوبر کو بند منانے کا لاری مالکین کی تنظیم نے اعلان کیا ہے ۔اس سلسلہ میں تلنگانہ میں لاری مالکین کی تنظیم نے لاریوں کی اشیا کی بکنگ کرنے والوں سے تعاون کی خواہش کی ہے ۔

 

TOPPOPULARRECENT