Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ سنٹر کا آج سنگ بنیاد

ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ سنٹر کا آج سنگ بنیاد

حیدرآباد۔ 18 فروری (پی ٹی آئی) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کل ورنگل میں انتہائی عصری ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ سنٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے جو Cyient (سابق انفوٹیک انٹر پرائزیز لمیٹیڈ) کی جانب سے قائم کیا جارہا ہے۔ یہ سہولت مادی کنڈہ اسپیشل اِکنامک زون میں فراہم رہے گی۔ سائنٹ کے بانی بی وی آر موہن ریڈی نے کہا کہ ٹائر۔2 شہر بھی اب ترقی میں اہم رول ادا کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT