Friday , April 27 2018
Home / شہر کی خبریں / ٹی آرایس کے تین ارکان اسمبلی بس کے ذریعہ ریاستی اسمبلی پہنچے

ٹی آرایس کے تین ارکان اسمبلی بس کے ذریعہ ریاستی اسمبلی پہنچے

حیدرآباد 20مارچ (یواین آئی ) برسر اقتدار ٹی آرایس کے تین ارکان اسمبلی آج بس کے ذریعہ اسمبلی پہنچے ۔سیری لنگم پلی ، قطب اللہ پور،کوکٹ پلی کے ارکان اے گاندھی،کے پی وویکانند،ایم کرشنا راوآج صبح بس سے اسمبلی پہنچے ۔ان ارکان نے بس میں ٹہر کر سفر کیا اور مسافرین کو روزمرہ دشواریوں کے بارے میں استفسارات کئے ۔انہوں نے ٹریفک مسائل کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔ان کا کہنا ہے کہ عوام کو ہونے والی دشواریوں کے بارے میں خود معلومات حاصل کرنے انہوں نے بس میں سفر کو ترجیح دی ۔

TOPPOPULARRECENT