Tuesday , July 17 2018
Home / شہر کی خبریں / ٹی آر ایس حکومت ہندو سنتوں کے تعلق سے لا پرواہ : بی جے پی

ٹی آر ایس حکومت ہندو سنتوں کے تعلق سے لا پرواہ : بی جے پی

حیدرآباد 12 جولائی ( پی ٹی آئی ) بی جے پی نے آج ٹی آر ایس حکومت پر ہندو سنتوں کے تعلق سے لاپرواہ ہونے کا الزام عائد کیا ۔ پارٹی نے سوامی پری پورنانندا کو شہر بدر کرنے پر حکومت کر نظام دور کی سیاست کرنے کا الزام عائد کیا ۔ بی جے پی کے قومی سکریٹری مرلیدھر راؤ نے کہا کہ حکومت کا یہ فیصلہ کسی منطق کے بغیر ہے اور ظالمانہ کارروائی ہے ۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت ہندو سنتوں کی پرواہ نہیں کرتی ۔

TOPPOPULARRECENT