Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ٹی آر ایس سرپنچ کی شمولیت

ٹی آر ایس سرپنچ کی شمولیت

مٹ پلی ۔29اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس سے وابستہ کورٹلہ منڈل یوسف نگر کے سرپنچ مسٹر اے ستیہ نارائنا نے منگل کے دن مسٹر کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ رکن اسمبلی کورٹلہ کی موجودگی میں ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ اس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سنہری تلنگانہ صرف ٹی آر ایس پارٹی سے ہی ممکن ہے ۔ اس پروگرام میں مسٹر

مٹ پلی ۔29اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس سے وابستہ کورٹلہ منڈل یوسف نگر کے سرپنچ مسٹر اے ستیہ نارائنا نے منگل کے دن مسٹر کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ رکن اسمبلی کورٹلہ کی موجودگی میں ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ اس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سنہری تلنگانہ صرف ٹی آر ایس پارٹی سے ہی ممکن ہے ۔ اس پروگرام میں مسٹر سریش ‘ مسٹر راجیش ‘ مسٹر چندرا پرکاش ‘ مسٹر گیانیشور ‘ بھومیا موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT