Tuesday , December 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی آر ایس قائدین گمراہ کن پروپگنڈہ کررہے ہیں، جی کشن ریڈی کا الزام

ٹی آر ایس قائدین گمراہ کن پروپگنڈہ کررہے ہیں، جی کشن ریڈی کا الزام

حیدرآباد ۔ 21 نومبر (سیاست نیوز) بی جے پی ، تلنگانہ اسٹیٹ یونٹ صدر جی کشن ریڈی نے آج الزام عائد کیا کہ ٹی آر ایس قائدین یہ گمراہ کن پروپگنڈہ کررہے ہیں کہ مرـکزی حکومت نے وزارت شہری ترقیات کے تحت مکانات کی منظوری کے معاملہ میں تلنگانہ کے ساتھ امتیازی سلوک کیا ہے۔ ایک بیان میں کشن ریڈی نے وضاحت کی کہ حکومت تلنگانہ نے صرف 10 ہزار مکانات کیلئے کہا تھا اور مرکزی حکومت نے ان تمام مکانات کو منظور کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT