Wednesday , September 26 2018
Home / شہر کی خبریں / ٹی آر ایس مقننہ پارٹی کا 11 مارچ کو اجلاس

ٹی آر ایس مقننہ پارٹی کا 11 مارچ کو اجلاس

حیدرآباد 8 مارچ ( پی ٹی آئی ) برسر اقتدار ٹی آر ایس مقننہ پارٹی کا ایک اجلاس اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل 11 مارچ کو منعقد ہوگا ۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ٹی آر ایس ارکان اسمبلی و ارکان کونسل بجٹ اجلاس کیلئے پارٹی کی حکمت عملی پر غور کرینگے ۔ اجلاس میں امکان ہے کہ کسانوں کے مسائل ‘ مرکزی حکومت کی امداد اور فنڈز کی اجرائی اور دوسرے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کا بھی امکان ہے ۔

TOPPOPULARRECENT