Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ٹی آر ایس منڈل کمیٹی کی تشکیل جدید

ٹی آر ایس منڈل کمیٹی کی تشکیل جدید

کوڑنگل۔15اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس منڈل کمیٹی کی جدید تشکیل کیلئے وی ایس فنکشن ہال میں نمائندہ اجلاس منعقد ہوا ۔بہ اتفاق آراء موضع انگڑی رائچور کے متوطن مسٹر گوڈالارام ریڈی کو ٹی آر ایس منڈل پریسیڈنٹ کوڑنگل نامزد کیا گیا ۔ موصوف کو 20دیہی کمیٹیوں کے صدور کی تائید حاصل رہی ۔ بعد ازاں موصوف نے مخاطب کرتے ہوئے پارٹی قائدین و

کوڑنگل۔15اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس منڈل کمیٹی کی جدید تشکیل کیلئے وی ایس فنکشن ہال میں نمائندہ اجلاس منعقد ہوا ۔بہ اتفاق آراء موضع انگڑی رائچور کے متوطن مسٹر گوڈالارام ریڈی کو ٹی آر ایس منڈل پریسیڈنٹ کوڑنگل نامزد کیا گیا ۔ موصوف کو 20دیہی کمیٹیوں کے صدور کی تائید حاصل رہی ۔ بعد ازاں موصوف نے مخاطب کرتے ہوئے پارٹی قائدین و اراکین کے تعاون سے پارٹی کے استحکام کیلئے کوشش کرنے کا عزم مصمم ظاہر کیا ۔ اس طرح مسٹر بسوا راج ‘ سرینواس ‘ لطیف عبدال نائب صدور ‘ مسرز مُرہری وششٹھا معتمد ‘ مسرز شنکر نائک ‘ راملو ‘ موگلپا ایکزیکٹیو سکریٹریز ‘ مسرز دتوریڈی ‘ وینکٹ ریڈی ‘ بندیپا ‘ مسرز پراہلاد ریڈی ‘ طاہر خان ‘ بچیا معتمدین نشر و اشاعت اور مسٹر وینکٹ ریڈی خازن منتخب ہوئے ۔

TOPPOPULARRECENT