Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی آر ایس میں تلگودیشم قائدین کی شمولیت افسوسناک

ٹی آر ایس میں تلگودیشم قائدین کی شمولیت افسوسناک

حیدرآباد /11 مارچ ( این ایس ایس ) تلگودیشم قائدین رائولا چندرا شیکھر ریڈی اور کوتہ کوٹہ دیاکر ریڈی نے آج ٹی آر ایس میں تلگودیشم کے 12 ارکان اسمبلی کی شمولیت پر حیرت کا اظہار کیا اور اس شمولیت کی مذمت کی ۔ انہوں نے کہا کہ ان ارکان کی حرکت غیر جمہوری ہے ۔ انہوں نے اسپیکر اسمبلی مدھو سدن چاری پر بھی الزام عائد کیا کہ وہ ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے تلگودیشم قائدین کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام  ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT