Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / ٹی آر ایس پر انحراف کی حوصلہ افزائی کا الزام : بی جے پی

ٹی آر ایس پر انحراف کی حوصلہ افزائی کا الزام : بی جے پی

حیدرآباد 12 مارچ ( این ایس ایس ) تلنگانہ بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی نے آج ٹی آر ایس حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ دوسری پارٹیوں میں انحراف کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اپوزیشن کو کمزور کر رہی ہے ۔ کھمم جاتے ہوئے سوریہ پیٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کشن ریڈی جنے الزام عائد کیا کہ وہ ایم ایل سی انتخابات میں بھی عام انتخابات کی طرح مقابلہ کر رہی ہے ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ وہ رائے دہندوں کو شراب اور پیسے کا لالچ دے رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT