Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ٹی آر ایس کی آن لائن رکنیت سازی

ٹی آر ایس کی آن لائن رکنیت سازی

یلاریڈی 16 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس پارٹی کی رکنیت سازی کو آن لائن میں درج کرنے کے پروگرام کو رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے آغاز کیا۔ منڈل مستقر پر انہوں نے ایس ایس کمپیوٹر سنٹر پر پارٹی ارکان کے ساتھ مل کر ان کے ذریعہ کی گئی رکنیت سازی کو پارٹی آن لائن میں رکھا جارہا ہے حلقہ اسمبلی کے چھ منڈل یلاریڈی ‘ لنگم پیٹ ناگی ریڈی

یلاریڈی 16 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس پارٹی کی رکنیت سازی کو آن لائن میں درج کرنے کے پروگرام کو رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے آغاز کیا۔ منڈل مستقر پر انہوں نے ایس ایس کمپیوٹر سنٹر پر پارٹی ارکان کے ساتھ مل کر ان کے ذریعہ کی گئی رکنیت سازی کو پارٹی آن لائن میں رکھا جارہا ہے حلقہ اسمبلی کے چھ منڈل یلاریڈی ‘ لنگم پیٹ ناگی ریڈی پیٹ‘تاڑوائی ‘گندھاری ‘سدا شیو نگر میں کی گئی رکنیت سازی کو مکمل آن لائن میں درج کردی جارہی ہے ۔ اس موقع پر یلاریڈی منڈل پریشد صدر مسٹر گنگا دھر زیڈ پی ٹی سی مسٹر سامیل نائب صدر منڈل پریشد مسٹر سرینواس ٹی آر ایس قائدین میں ودیا ساگر نرسملو راج شیکھر اور ناگیندر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT