Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ٹی آر ایس کی انتخابی مہم

ٹی آر ایس کی انتخابی مہم

پٹلم۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ظہیرآباد پارلیمنٹ حلقہ سے ٹی آر ایس امیدوار بی بی راؤ پاٹل نے حلقہ جکل منڈل کے نظام ساگر، پٹلم، بچکنڈہ، جکل، مدنور کو روڈ شوز کرتے ہوئے عوام میں ’’کار‘‘ کے نشان کو ووٹ دینے کی مہم چلاتے ہوئے روڈ شوز کرتے ہوئے پٹلم میں داخل ہوئے پٹلم کے مختلف شاہراہوں سے نکل کر روڈ شوز عمل میں لایا گیا۔ روڈ شوز کی مو

پٹلم۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ظہیرآباد پارلیمنٹ حلقہ سے ٹی آر ایس امیدوار بی بی راؤ پاٹل نے حلقہ جکل منڈل کے نظام ساگر، پٹلم، بچکنڈہ، جکل، مدنور کو روڈ شوز کرتے ہوئے عوام میں ’’کار‘‘ کے نشان کو ووٹ دینے کی مہم چلاتے ہوئے روڈ شوز کرتے ہوئے پٹلم میں داخل ہوئے پٹلم کے مختلف شاہراہوں سے نکل کر روڈ شوز عمل میں لایا گیا۔ روڈ شوز کی موٹر گاڑی میں پارلیمانی امیدوار بی بی راویل پاٹل، حلقہ جکل کے رکن مسٹر ہنمنت شنڈے، زین، پی ٹی سی مسٹر پرتاپ ریڈی، اچے وینکٹ رام ریڈی، جے اے سی کنوینر مسٹر بی جگدیش، منڈل پارٹی صدر، مسٹر سرینواس ریڈی کے علاوہ پارٹی قائدین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

TOPPOPULARRECENT