Thursday , February 21 2019

ٹی آر ایس کی رکنیت سازی مہم 75 لاکھ سے تجاوز

حیدرآباد۔/12 اپریل، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھرراؤ نے آج دعویٰ کیاکہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی کی رکنیت سازی مہم میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ اب پارٹی کی رکنیت 75 لاکھ سے تجاوز کرلی ہے۔ پرگتی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی ملک کی تین بڑی جماعتوں میں شمار کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT