Tuesday , December 11 2018

ٹی آر ایس کی رکنیت سازی

کوڑنگل۔ 9 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گزشتہ روز کے وی ایس فنکشن ہال میں منعقدہ ٹی آر ایس کے منڈل سطح کے اجلاس میں سابق رکن اسمبلی مسٹر آر گروناتھ ریڈی نے بڑے پیمانے پر رکنیت سازی مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سرپنچ مسٹر وینکٹ ریڈی دیسمکھ ، سابق زیڈ پی ٹی سیز مسرز اینگولہ بھاسکر، موہن ریڈی، پی اے سی ایس چیرمین انگڑی رائچور بسواراج، ڈپٹی س

کوڑنگل۔ 9 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گزشتہ روز کے وی ایس فنکشن ہال میں منعقدہ ٹی آر ایس کے منڈل سطح کے اجلاس میں سابق رکن اسمبلی مسٹر آر گروناتھ ریڈی نے بڑے پیمانے پر رکنیت سازی مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سرپنچ مسٹر وینکٹ ریڈی دیسمکھ ، سابق زیڈ پی ٹی سیز مسرز اینگولہ بھاسکر، موہن ریڈی، پی اے سی ایس چیرمین انگڑی رائچور بسواراج، ڈپٹی سرپنچ ایس ایم غوثن کے علاوہ دیگر قائدین مسرز جگدیشور ریڈی، مدھو یادو، رمیش بابو، سرینواس ریڈی، پربھاکر گوڑ، مرہری وسسٹھا اور شیوا کمار گپتا وغیرہ موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT