Monday , June 18 2018
Home / شہر کی خبریں / ٹی ایس ایڈسیٹ 2018 ایک دو یوم میں اعلامیہ

ٹی ایس ایڈسیٹ 2018 ایک دو یوم میں اعلامیہ

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ریاست تلنگانہ کے بی ایڈ کالجوں میں داخلوں کے لیے ایڈسیٹ 2018 کا پہلی مرتبہ آن لائن منعقد کیا جائے گا ۔ کنوینر ایڈسیٹ 2018 شریمتی مدھومتی نے یہ بات بتائی ۔ اور کہا کہ اعلامیہ اندرون ایک دو یوم جاری کیا جائے گا ۔ اور توقع ہے کہ 31 مئی اور یکم جون کو ایڈسیٹ امتحان منعقد ہوگا ۔ کنوینر نے مزید بتایا کہ ایڈسیٹ کے انعقاد سے متعلق تمام تیاریاں تیزی سے جاری ہیں اور اس سلسلہ میں تمام تر انتظامات مقررہ وقت میں مکمل کرلیے جائیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT