Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی ایس ٹیٹ ہندی ماڈل ٹسٹ

ٹی ایس ٹیٹ ہندی ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد 23 اپریل (سیاست نیوز) رینکرس ہندی اکیڈیمی دلسکھ نگر کی جانب سے ٹی ایس ٹیٹ

TSTET ہندی ماڈل امتحان کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ 22 تا26  اپریل منعقد شدنی امتحان میں مسلم طلبہ کو مفت داخلہ رہے گا۔ ٹاپ 10 ماڈل پیپرس کے لئے فون نمبرس 9701081123 ، 040-65524999 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT