Tuesday , December 18 2018

ٹی ایس ڈبلیو ڈی سیٹ کے نتائج

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ڈاکٹر آر پروین کمار ٹی ایس ڈبلیو آر ای آئی ایس سکریٹری نے سوشیل ویلفیر ریزیڈنشیل ڈگری کالجس برائے ویمن میں سال 2017-18 کے داخلہ کے لیے ٹی ایس ڈبلیو ڈی سیٹ کے نتائج جاری کردئیے ہیں ۔ ان نتائج کو ویب سائٹ tswreis.telangana.gov.in پر ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT