Wednesday , December 19 2018

ٹی این جی اوز ملازمین کی پریس کانفرنس

سنگاریڈی۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دیوی پرساد صدر تلنگانہ این جی اوز ایمپلائز نے سنگاریڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ملازمین کے ساتھ انصاف ضروری ہے۔ ملازم سرکار کی تعداد کو کم کرنے کی کوشش کی گئی تو ٹی این جی اوز خاموش نہیں رہے گی۔ علاقہ تلنگانہ کے دفاتر میں تلنگانہ کے نوجوانوں کے مخلوعہ جائیدادوں پر تقر

سنگاریڈی۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دیوی پرساد صدر تلنگانہ این جی اوز ایمپلائز نے سنگاریڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ملازمین کے ساتھ انصاف ضروری ہے۔ ملازم سرکار کی تعداد کو کم کرنے کی کوشش کی گئی تو ٹی این جی اوز خاموش نہیں رہے گی۔ علاقہ تلنگانہ کے دفاتر میں تلنگانہ کے نوجوانوں کے مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین سرکار کے مسائل کی یکسوئی ٹی این جی اوز کی اولین ترجیح ہے۔ اس موقع پر راجندر صدر ٹی این جی اوز ضلع میدک و دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT