Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹی سیوا سنٹرس کے قیام کے لیے درخواستیں مطلوب

ٹی سیوا سنٹرس کے قیام کے لیے درخواستیں مطلوب

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مارچ : ( این ایس ایس ) : ٹی سیوا سنٹر کی جانب سے ریاست تلنگانہ میں ٹاون ، ڈسٹرکٹ ، منڈل اور پنچایت سطح پر 1500 ٹی سیوا سنٹرس شروع کرنے کے لیے اہل اور دلچسپی رکھنے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ کیش لیس معاملتوں کی مختلف اقسام کے علاوہ ٹی سیوا میں 15000 پراڈکٹس / اشیاء کی آن لائن خریداری کی سہولت ہے اور خصوصی ڈسکاونٹس کی بھی پیشکش کی جاتی ہے ۔ ٹی سیوا ڈائرکٹر وینکٹ ریڈی نے کہا کہ درخواستوں کی وصولی کے لیے آخری تاریخ 10 مارچ 2017 ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے دلچسپی رکھنے والے 8801007277 ۔ 9154446250 پر ربط کرسکتے ہیں ۔ درخواستیں ویب سائٹ tsevacentre.com کے ذریعہ آن لائن روانہ کی جاسکتی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT