Saturday , June 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / ٹی ٹوئنٹی :ہندوستان کو شکست

ٹی ٹوئنٹی :ہندوستان کو شکست

میرپور ۔ 17 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کی ناقص بیٹنگ کا سلسلہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں بھی جاری رہا اور سری لنکا نے اُسے پانچ رن سے شکست دیدی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا نے 153/6 بنائے اور جواب میں ہندوستان کو 148 پر ڈھیر کردیا۔ آخری اوور میں ہندوستان کو 12 رنوں کی ضرورت تھی لیکن وہ صرف 6 رنز ہی بناسکی ا

میرپور ۔ 17 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کی ناقص بیٹنگ کا سلسلہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں بھی جاری رہا اور سری لنکا نے اُسے پانچ رن سے شکست دیدی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا نے 153/6 بنائے اور جواب میں ہندوستان کو 148 پر ڈھیر کردیا۔ آخری اوور میں ہندوستان کو 12 رنوں کی ضرورت تھی لیکن وہ صرف 6 رنز ہی بناسکی اور لستھ ملنگا نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 30 رنز کے عوض 4 وکٹ حاصل کئے ۔ کپتان دھونی نے غیرسرکاری میچ میں بیٹنگ نہیں کی ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آج بھی مابعد میچ پریس کانفرنس میں حصہ نہیں لیا۔

TOPPOPULARRECENT