Wednesday , November 21 2018
Home / شہر کی خبریں / ٹی ٹی سی تھیوری امتحانی نتائج کا اعلان

ٹی ٹی سی تھیوری امتحانی نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔ یکم نومبر ( این ایس ایس ) ٹکنیکل ٹیچرس سرٹیفیکٹ ( ٹی ٹی سی ) کورس ( لوور گریڈ ) تھیوری امتحان منعقدہ اگسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے اور اس کے میموز ویب سائیٹ www.bsetelangana.org پر اپ لوٹ کردئے گئے ہیں ۔ طلبا اپنے میموز اپنا رول نمبر درج کرتے ہوئے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ امیدواروں کے پاس سرٹیفیکٹس کالجس کو روانہ کئے جائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT