Tuesday , June 26 2018
Home / کھیل کی خبریں / پئیس ۔ نیسٹر جوڑی کو سیمی فائنل میں شکست

پئیس ۔ نیسٹر جوڑی کو سیمی فائنل میں شکست

لندن۔ 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) لینڈر پیئس اور ڈینیل نیسٹر نے ان ایئجن چمپین شپ کے سیمی فائنل میں خوب مزاحمت کی لیکن زیمونجک اور ماتکوسکی کے مقابلہ انہیں شکست ہوئی۔ تیسرے درجہ کی ہند ۔ کینیڈین جوڑی کو سیکنڈ سیڈ سربیائی ۔ پولینڈ جوڑی کے مقابلہ 3-6، 6-7(8) سے شکست اٹھانی پڑی۔

TOPPOPULARRECENT