Wednesday , September 19 2018
Home / دنیا / پادریوں کی بچوں سے زیادتی پر پوپ فرانسس کی معذرت

پادریوں کی بچوں سے زیادتی پر پوپ فرانسس کی معذرت

ویٹی کن ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عیسائی پادریوں کی جانب سے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں پر معذرت خواہی کی ہے۔ گزشتہ برس پاپائیت کا منصب سنبھالنے کے بعد پاپائے روم کی جانب سے معذرت پر مبنی اس نوعیت کا یہ پہلا بیان ہے۔ پوپ فرانسس نے بچوں کے ایک فلاحی ادارے کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں کہا

ویٹی کن ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عیسائی پادریوں کی جانب سے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں پر معذرت خواہی کی ہے۔ گزشتہ برس پاپائیت کا منصب سنبھالنے کے بعد پاپائے روم کی جانب سے معذرت پر مبنی اس نوعیت کا یہ پہلا بیان ہے۔ پوپ فرانسس نے بچوں کے ایک فلاحی ادارے کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ انہیں مذہبی رہنماؤں کی جانب سے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر بہت دُکھ ہے اور وہ ذاتی طور پر معذرت خواہ ہیں۔

TOPPOPULARRECENT