Wednesday , January 23 2019

پارسی سال نو پر وزیراعظم کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ /20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے پارسی سال نو 1395 فصلی یکم فروردین ’’نوروز‘‘ پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ اس سے ہم آہنگی کے جذبہ کو مزید تقویت حاصل ہوگی ۔ وزیراعظم مودی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’نوروز مبارک ۔ امید کہ یہ مبارک موقع سماج کیلئے امن و خوشحالی کی نوید ہوگا اور ہم آہنگی کے جذبہ کو تقویت حاصل ہوگی ۔ ‘‘

TOPPOPULARRECENT