Saturday , November 18 2017
Home / سیاسیات / پارلیمانی سکریٹری تنازعہ، الیکشن کمیشن نے صدرجمہوریہ کے انکار کا نوٹ لیا

پارلیمانی سکریٹری تنازعہ، الیکشن کمیشن نے صدرجمہوریہ کے انکار کا نوٹ لیا

نئی دہلی ۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے جو 21 عام آدمی پارٹی ارکان اسمبلی کی نااہلیت کے تنازعہ کا جائزہ لے رہا ہے، کہا کہ وہ صدرجمہوریہ کے حکومت دہلی کے بل پر دستخط کرنے سے ’’انکار‘‘ کے فیصلہ کو بھی پیش نظر رکھے گی۔ صدرجمہوریہ کے انکار سے عام آدمی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو پارلیمانی سکریٹریوں کے تقرر کے بارے میں کچھ بھی کہنے کا حق باقی نہیں رہا۔

 

TOPPOPULARRECENT