Sunday , December 17 2017
Home / سیاسیات / پارلیمنٹ اور دیگر عمارتوں میں الیکٹرانک آلات لیجانے پر پابندی

پارلیمنٹ اور دیگر عمارتوں میں الیکٹرانک آلات لیجانے پر پابندی

نئی دہلی ۔ 15 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزارت داخلہ کے تحت تمام عمارتوں میں کیمرہ ، ٹیپ ریکارڈر اور اسی نوعیت کے دیگر الیکٹرانک آلات جو سیکوریٹی خطرہ بن سکتے ہیں، قبل از وقت اجازت کے بغیر لیجانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ تمام سرکاری عمارتیں بشمول پارلیمنٹ ، ہاؤزنگ ڈپارٹمنٹ وزارت امور داخلہ کی سیکوریٹی کے تحت ہے۔

TOPPOPULARRECENT