Friday , January 19 2018
Home / سیاسیات / پارلیمنٹ بجٹ اجلاس : کانگریس کو سکیولر پارٹیوں کے جواب کا انتظار

پارلیمنٹ بجٹ اجلاس : کانگریس کو سکیولر پارٹیوں کے جواب کا انتظار

نئی دہلی 23 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ پارلیمنٹ بجٹ اجلاس کا وقت قریب آ رہا ہے متحدہ اپوزیشن کیلئے تعاون کرنے سکیولر اور پروگریسیوں جماعتوں سے تعاون کرنے کانگریس کو اپنی اپیل پر جواب کا انتظار ہے ۔ پارٹی کے ایک لیڈر نے کہا کہ ہم نے سکیولر جماعتوں سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔ ہمیں ان کے جواب ا انتظار ہے ۔ انہوں نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ قائد اپوزیشن کے عہدہ کیلئے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

TOPPOPULARRECENT