Sunday , August 19 2018
Home / سیاسیات / پارلیمنٹ سیشن کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کی حکمت عملی

پارلیمنٹ سیشن کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کی حکمت عملی

نئی دہلی ۔ 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے جمعہ سے شروع ہونے والے سرمائی سیشن کیلئے اپوزیشن پارٹیوں نے اپنی حکمت عملی طئے کرنے کل اجلاس طلب کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں کئی مسائل پر حکومت کا گھیراؤ کرنے کے لائحہ عمل کو قطعیت دی جائے گی۔ پارلیمنٹ کا سرمائی سیشن 5 جنوری کو ختم ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT