Wednesday , June 20 2018
Home / Top Stories / پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت ’ ہندوستان ‘افغان عوام کے ساتھ : نریندر مودی

پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت ’ ہندوستان ‘افغان عوام کے ساتھ : نریندر مودی

نئی دہلی ۔22جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے افغان پارلیمنٹ پر آج ہوئے حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئیاس کو انتہائی نچلی اور بزدلانہ حرکت قرار دیا اور یقین دلایا کہ ہندوستان مصیبت کی اس گھڑی میں افغان عوام کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا رہے گا ۔ نریندر مودی نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ ’’ افغانستان کے پارلیمنٹ پر حملہ نیچ اور بزدلانہ حرک

نئی دہلی ۔22جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے افغان پارلیمنٹ پر آج ہوئے حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئیاس کو انتہائی نچلی اور بزدلانہ حرکت قرار دیا اور یقین دلایا کہ ہندوستان مصیبت کی اس گھڑی میں افغان عوام کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا رہے گا ۔ نریندر مودی نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ ’’ افغانستان کے پارلیمنٹ پر حملہ نیچ اور بزدلانہ حرکت ہے ۔ جمہوریت میںاس قسم کے حملوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ‘‘ ۔ مودی نے کہا کہ ’’ زخمیوں کے ساتھ میری دعائیں شامل ہیں ۔ مصیبت کی اس گھڑی میں ہم ‘ افغان عوام کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں گے ‘‘ ۔ طالبان عسکریت پسندوں نے آج صبح افغان پارلیمنٹ پر حملہ کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT