Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / پارلیمنٹ کی کارروائی روک دینے کانگریس کا منصوبہ

پارلیمنٹ کی کارروائی روک دینے کانگریس کا منصوبہ

وجئے واڑہ 13 فبروری ( پی ٹی آئی ) اے پی قانون ساز کونسل میںقائد اپوزیشن سی رامچندریا نے آج کہا کہ جب تک وزیر اعظم آندھرا پردیش تنظیم جدید بل پر مکمل عمل آوری کا اعلان نہیں کردیتے کانگریس پارٹی پارلیمنٹ کی کارروائی روکنے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر آندھرا پردیش مرکز پر دباؤ ڈالنے میں ناکام رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT