Monday , September 24 2018
Home / سیاسیات / پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن کا آئندہ ہفتہ سے آغاز

پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن کا آئندہ ہفتہ سے آغاز

نئی دہلی۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے ایک ماہ طویل چلنے والے سرمائی سیشن کا آئندہ ہفتہ آغاز ہوگا جس میں توقع ہے کہ انشورنس بل گڈس و سرویس ٹیکس بل کے بشمول 39 بلوں کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر فینانس ارون جیٹلی کے ساتھ مختلف وزارتوں اور محکموں کے معتمدین کا ایک اجلاس اس ہفتہ منعقد ہوگا۔ 24 نومبر سے 23 ڈسمبر تک چلنے والے سیشن میں مختلف

نئی دہلی۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے ایک ماہ طویل چلنے والے سرمائی سیشن کا آئندہ ہفتہ آغاز ہوگا جس میں توقع ہے کہ انشورنس بل گڈس و سرویس ٹیکس بل کے بشمول 39 بلوں کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر فینانس ارون جیٹلی کے ساتھ مختلف وزارتوں اور محکموں کے معتمدین کا ایک اجلاس اس ہفتہ منعقد ہوگا۔ 24 نومبر سے 23 ڈسمبر تک چلنے والے سیشن میں مختلف بلوں کو پیش کیا جائے گا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT