Saturday , September 22 2018
Home / سیاسیات / پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن کا /24 نومبر سے آغاز متوقع

پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن کا /24 نومبر سے آغاز متوقع

نئی دہلی ۔ /19 اکٹوبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے سرمایہ سیشن کا /24 نومبر سے آغاز ہوگا جو ایک ماہ طویل چلے گا ، پارلیمانی امور کی کابینی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے سرمائی سیشن کے انعقاد کا جائزہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT