Friday , June 22 2018
Home / سیاسیات / پارلیمنٹ کے 20 فیصد سی سی ٹی وی غیرکارکرد

پارلیمنٹ کے 20 فیصد سی سی ٹی وی غیرکارکرد

نئی دہلی ۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ میں نصب 450 سی سی ٹی وی کیمروں کی 20 فیصد تعداد غیرکارکرد ہے۔ ایک پارلیمانی کمیٹی نے کہا کہ حساس عمارت کے حفاظتی انتظامات میں کوتاہیاں پائی گئی ہیں۔ 3 ارکان پارلیمنٹ پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جو پارلیمنٹ میں عمارت کے تحفظ کیلئے صیانتی مشق کرے گی۔ یہ بھی پتہ چلا ہیکہ کئی صیانتی ارکان عم

نئی دہلی ۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ میں نصب 450 سی سی ٹی وی کیمروں کی 20 فیصد تعداد غیرکارکرد ہے۔ ایک پارلیمانی کمیٹی نے کہا کہ حساس عمارت کے حفاظتی انتظامات میں کوتاہیاں پائی گئی ہیں۔ 3 ارکان پارلیمنٹ پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جو پارلیمنٹ میں عمارت کے تحفظ کیلئے صیانتی مشق کرے گی۔ یہ بھی پتہ چلا ہیکہ کئی صیانتی ارکان عملہ کے پاس بولیٹ پروف ہیلمٹ اور جاکٹ کے علاوہ عصری آلات اور جدید ترین ہتھیار موجود نہیں ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نے اپنے ماہرانہ کیریئر کے دوران صیانتی معاملات سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی بیشتر نصب آلات کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے گی تاکہ ان کے فرسودہ ہونے کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکیں۔

TOPPOPULARRECENT