پارٹی ارکان کا انحراف اسپیکر اسمبلی و صدرنشین کونسل کو نوٹس

حیدرآباد 3 مارچ (این ایس ایس) تلنگانہ اور آندھراپردیش اسمبلی بجٹ سیشن شروع ہونے سے عین قبل ہائیکورٹ نے قائدین کے انحراف کی درخواست کی آج سماعت کی اور پہلی مرتبہ اسپیکر ایس مدھوسدن چاری و کونسل صدرنشین سوامی گوڑ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انحراف پر وضاحت طلب کی۔ عدالت نے کانگریس کے 5 ایم ایل سی اور تلگودیشم کے 3 ارکان اسمبلی کو بھی نوٹس جاری کی۔

TOPPOPULARRECENT