پارٹی سے بڑا کوئی نہیں:مکل رائے

کولکتہ 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سینئر ترنمول کانگریس لیڈر مکل رائے نے آج چیف منسٹر ممتا بنرجی کے ساتھ ان کے تعلقات میں دراڑ کی قیاس آرائیوں کے دوران کہاکہ پارٹی کسی بھی شخصیت سے زیادہ مقدم ہے۔ مسٹر مکل رائے نے جوکہ ٹی ایم سی آل انڈیا سکریٹری کے عہدہ پر برقرار ہیں، پارٹی سربراہ ممتا بنرجی کا تذکرہ کئے بغیر کہاکہ پارٹی کسی بھی شخصیت

کولکتہ 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سینئر ترنمول کانگریس لیڈر مکل رائے نے آج چیف منسٹر ممتا بنرجی کے ساتھ ان کے تعلقات میں دراڑ کی قیاس آرائیوں کے دوران کہاکہ پارٹی کسی بھی شخصیت سے زیادہ مقدم ہے۔ مسٹر مکل رائے نے جوکہ ٹی ایم سی آل انڈیا سکریٹری کے عہدہ پر برقرار ہیں، پارٹی سربراہ ممتا بنرجی کا تذکرہ کئے بغیر کہاکہ پارٹی کسی بھی شخصیت سے زیادہ برتر ہے اور کوئی اس سے بڑا نہیں ہے۔ یہ نشاندہی کرنے پر کہ وہ روز اول سے ہی پارٹی سے وابستہ ہیں۔ اُنھوں نے کہاکہ میں ہنوز پارٹی کے ساتھ ہوں۔

TOPPOPULARRECENT