Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں / پارٹ ٹائم لکچررس کی خدمات برقرار رکھنے کے احکام جاری

پارٹ ٹائم لکچررس کی خدمات برقرار رکھنے کے احکام جاری

حیدرآباد 15 جولائی (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں پارٹ ٹائم لیکچررس کی خدمات کو جاری رکھتے ہوئے حکومت تلنگانہ نے آج احکامات جاری کئے۔ بتایا جاتا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں بالخصوص جونیر کالجس میں خدمات انجام دینے والے 585 پارٹ ٹائم لیکچررس (جزوقتی لیکچررس) کی خدمات جاریہ تعلیمی سال کے اختتام تک برقرار رکھی جائیں گی۔ بتایا جاتا ہے کہ جاری کردہ احکامات صرف جونیر کالجس میں خدمات انجام دینے والے جزوقتی لیکچررس کیلئے ہی قابل عمل ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT