Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / پارکنگ کی پانچ موٹر سائیکلیں نذر آتش

پارکنگ کی پانچ موٹر سائیکلیں نذر آتش

حیدرآباد ۔ 13 مئی ۔ ( سیاست نیوز) اپل کے علاقہ میں کل رات دیر گئے نامعلوم اشرار کی جانب سے 5 موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ رات دیر گئے تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے گھوکلے نگر کاماکشی نگر اور گنیش نگر کے علاقوں میں 5 موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی گئی جو پارک کی ہوئی گاڑیاں بتائی گئی ہیں۔ نامعلوم اشرار کی اس حرکت کے بعد علاق

حیدرآباد ۔ 13 مئی ۔ ( سیاست نیوز) اپل کے علاقہ میں کل رات دیر گئے نامعلوم اشرار کی جانب سے 5 موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ رات دیر گئے تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے گھوکلے نگر کاماکشی نگر اور گنیش نگر کے علاقوں میں 5 موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی گئی جو پارک کی ہوئی گاڑیاں بتائی گئی ہیں۔ نامعلوم اشرار کی اس حرکت کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔ پولیس نے اطلاع کے فوری بعد معائنہ کیا اور اشرار کی نشاندہی و گرفتاری کیلے خصوصی ٹیموں کو تشکیل دیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT