Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / پارکوں کی دیکھ بھال جی ایچ ایم سی کے حوالے

پارکوں کی دیکھ بھال جی ایچ ایم سی کے حوالے

حیدرآباد /20 فروری ( سیاست نیوز ) حیدرآباد میٹرو پولیٹن اتھاریٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ زائد از 39 پارکس ، کالونی پارکس ، آئی لینڈس ، فلائی اوورس ، ایس ٹی پی اور تالاب کے کنارے واقع پارک کی دیکھ بھال کو گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تحت دیا جائے ۔ یکم اپریل سے ان پارکوں کی دیکھ بھال جی ایچ ایم سی کی جانب سے کی جائے گی ۔ ایچ ایم ڈی اے کے اکزیکیٹیو کمیٹی نے اس بات کا فیصلہ کیا گیا ۔ فنڈ کی کمی کا شکار ایم ایچ ڈی کو سالانہ 4.5 کروڑ روپئے ان پارکوں کی دیکھ بھال کیلئے خرچ کرنا پڑ رہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT