Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / پالیر سے مقابلہ نہ کرنے تلگودیشم کے فیصلے کا خیر مقدم : کانگریس کا ردعمل

پالیر سے مقابلہ نہ کرنے تلگودیشم کے فیصلے کا خیر مقدم : کانگریس کا ردعمل

حیدرآباد 24 اپریل ( آئی این این ) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر ملو بٹی وکرامارک نے تلنگانہ تلگودیشم کی جانب سے پالیر اسمبلی حلقہ ( کھمم ) کے انتخاب میں مقابلہ نہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔  میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر نے رکن اسمبلی کے انتقال کی صورت میں ان کے کسی فرد خاندان کو منتخب کرنے کی روایت سے انحراف کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT