Monday , December 18 2017
Home / دنیا / پالیسی سازی میںشہری معاشرہ کی شمولیت پر زور

پالیسی سازی میںشہری معاشرہ کی شمولیت پر زور

انطالیہ ۔15نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جی۔20چوٹی کانفرنس کے قائدین پر تنظیم کی جانب سے زور دیا گیا ہے کہ شہری معاشرہ کے ارکان کو بھی پالیسی سازی کے عمل میں شامل کیا جائے ۔ دنیا بھر کی جملہ آبادی کا آدھے سے زیادہ حصہ دولت کی مساوی تقسیم سے محروم ہے ۔ دنیا کے صرف 85 افراد مالدار ترین افراد سمجھے جاتے ہیں ۔ 70فیصد عوام جو جی۔20کے رکن ممالک میں قیام پذیر ہیں معاشی عدم مساوات کا شکار ہیں جو کم از کم گذشتہ 30سال جاری ہے ۔ جی ۔20اپنے رکن ممالک قائدین پر زور دیتا ہے کہ منظم انداز میں ذرائع آمدنی میں اضافہ پر قابو پایا جائے اور 40فیصد غریب عوام اور 10فیصد دولتمندوں کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کیا جائے ۔

TOPPOPULARRECENT